ٹیگس - مولانا فضل الرحمن

iqna

IQNA

ٹیگس
مولانا فضل الرحمن
ایکنا اسلام آباد: جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ اور خالد مشعل سے ملاقات ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515230    تاریخ اشاعت : 2023/11/05

بین الاقوامی گروپ: ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخلاف لڑی گئی جنگ کے باوجود امن و امان کی خطرناک صورتحال ان اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، بتایا جائے جن کی کمر توڑ دی وہ کیوں اٹھ گئے۔
خبر کا کوڈ: 3504845    تاریخ اشاعت : 2018/07/19